مولانا حا فظ پیر شبیر احمد صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھرا پر دیش
16مارچ کو بذریعہ طیارہ بنگلور ،اور وہاں سے بذریعہ کار ہندو پور ضلع اننت
پور(آندھراپردیش) جا رہے ہیں ۔ہندو پور میں را ئل
سیماء کے جمعیتہ علماء کے ذمہ داران کا ایک اہم اجلاس منعقد ہو رہا ہے ۔اس اجلاس میں را ئل سیماکے اضلاع کر نول ،کڑپہ ،اننت پور ،چتور کے صدر و
نظمائے اعلیٰ اور جمعیتہ علماء کے اہم ذمہ داران شریک ہورہے ہیں ۔